Dua 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر
اللہ پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق, علم ، عمل  گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی , عبادات ، تقوی، اخلاص، اخلاق ، سادگی، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
مـــالــــك دوجہاں آپ پر اور آپکے گھرانےپر
اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ.
اورتمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور
رنج و فکرسےمحفوظ رکھے.
 آمین یارب العالمین

Leave a Reply